اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے۔

مریم نواز کے وزیراعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب کو جمع کروائے گئے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار، عظمیٰ بخاری،خواجہ سلمان رفیق،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان،غزالی سلیم بٹ سمیت دیگر نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب احمد کے کاغذات درست قرار

ادھر سنی اتحاد کونسل کے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار رانا آفتاب احمد خان کے کاغذات نامزدگی بھی سیکرٹری اسمبلی کو جمع کروا دیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کاغذات جمع ہونے کے بعد سیکرٹری اسمبلی سکروٹنی کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کریں گے، پیر کے روز 11 بجے اسمبلی اجلاس میں قائد ایوان کا چناؤ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے