اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حویلی کھڑک سنگھ اور اکبری محل کی اصل حالت میں بحالی کے پراجیکٹ کا آغاز

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حویلی کھڑک سنگھ اور اکبری محل کی اصل حالت میں بحالی کے پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

 وزیراعلیٰ محسن نقوی نےحویلی  کھڑک سنگھ اور اکبری محل کے مختلف حصے دیکھے اورگہری دلچسپی کا اظہار کیا، انہوں نے حویلی کھڑک سنگھ سے برآمد ہونے والے قدیمی نوادرات دیکھےاور حویلی کھڑک سنگھ اور اکبری محل میں بحالی کے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔

محسن نقوی نے حویلی کھڑک سنگھ کے بالا خانے اور اس کی چوبی چھت کابھی معائنہ کیا، وزیراعلیٰ کو حویلی کھڑک سنگھ کی دیواروں پر موجود پلستر اتار کر نانک چندی اینٹوں اور حویلی سے برآمد ہونے والے پرانے جہاز کے انجن کے بارے میں بتایا گیا۔

 نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے حویلی کھڑک سنگھ اور اکبری محل کی بحالی کے پراجیکٹ کی جلد ازجلد تکمیل کی ہدایت کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے