اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا ہے۔

دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت جبکہ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے، سیلا چاول یوٹیلیٹی سٹورز پر 53.40 روپے مہنگا ہے، عام مارکیٹ میں سیلا چاول 317 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر فی کلو سیلا چاول 370 روپے کا ہے۔

اس کے علاوہ سفید چنے عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی سٹورز پر 13.53 روپے مہنگے فروخت ہو رہے ہیں، مارکیٹ میں سفید چنا 391 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر سفید چنا 405 روپے میں دستیاب ہے۔

چینی بھی عام مارکیٹ کی نسبت 9 روپے مہنگی بیچی جا رہی ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت 155 روپے فی کلو جبکہ عام مارکیٹ میں 146 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے