اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بھوبتیاں کے قریب پولیس اپارٹمنٹس کا افتتاح کر دیا

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بھوبتیاں کے قریب پولیس اپارٹمنٹس کا افتتاح کر دیا۔

پولیس ملازمین کو 90 فلیٹس الاٹ کر دیئے گئے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پولیس اپارٹمنٹس کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پولیس اپارٹمنٹس کے تعمیراتی معیار کا معائنہ کیا۔انسپکٹر جنرل پولیس نے وزیراعلیٰ کو پولیس اپارٹمنٹس کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پولیس اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھی ایک کافی عرصہ سے تعطل کا شکار منصوبہ تھا،جسے ہماری حکومت نے مکمل کیا، پولیس فورس کو انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور پر فخر ہونا چا ہیے کیونکہ انہوں نے آپ کیلئے بڑے کام کیے ہیں، 13ماہ میں پولیس ویلفیئر کے لئے بہت کام کیا، پولیس کی رہائش کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کاوشیں کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے