اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی نئی حکومت کو فوری آئی ایم ایف کی ضرورت پڑے گی: بلوم برگ

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہورنیوز) امریکا کے معروف جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی فوری ضرورت پڑے گی۔

پاکستان کے حوالے سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ نئی حکومت آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر لینے کی منصوبہ بندی کرے گی، نیا قرض پروگرام معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہوگا، رواں سال واجب الادا قرض  کی ادائیگی میں مدد کیلئے نئے قرضے کی درخواست کی جائے گی، پاکستان آئی ایم ایف سے توسیعی فنڈ کی سہولت پر بات چیت کرے گا۔

بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ پاکستانی حکام مارچ یا اپریل میں آئی ایم ایف سے ملاقات کر سکتے ہیں، نئی منتخب حکومت کیلئے آئی ایم ایف کی فنڈنگ 3 سے 4 سال کیلئے ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف کا نیا پروگرام پاکستان کو توانائی اصلاحات اور نئی منتخب حکومت کو ڈالر کے ایکسچینج ریٹس مستحکم رکھنے میں بھی مدد دے سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے