اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سنبھالنے کے بعد عوام کو ڈلیور کرنا ہو گا: شافع حسین

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالنے کے بعد عوام کو ڈلیور کرنا ہو گا۔

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شافع حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی باہر رہنے والے ممبران کو اندر آنے کی اجازت دے رہے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی  کے  حوالے سے ملک احمد خان کے نام کا فیصلہ آج شام تک فائنل ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی وزارت ہو اس کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا، ملک میں مخدوش معاشی صورتحال ہے اب عوام کو ڈلیور کرنا ہو گا۔

شافع حسین کا مزید کہنا تھا کہ نجکاری کا عمل تیز ہونا چاہئے اور ادارے بیچ کر آئی ایم ایف کا قرضہ اتارنا چاہئے، مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کرنا ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے