اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک) موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 138 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر 988 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 138 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر 415 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے، جنوری میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 195 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 275 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال جنوری میں موبائل فونز کی درآمدات پر 52 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے، دسمبر کے مقابلہ میں جنوری میں موبائل فونز کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی نمو ہوئی، دسمبر میں موبائل فونز کی درآمدات پر 176 ملین ڈالر خرچ ہوئے جو جنوری میں بڑھ کر 195 ملین ڈالر ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے