اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،سب کو مل کربیٹھنا ہوگا: شہبازشریف

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔

ایک بیان میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو اپنا فعال کردارادا کرنا ہوگا، ملک کو ترقی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے شب و روز کاوشیں کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پوری تندہی ،محنت اورایمانداری سے عوام کی خدمت کریں گے، نوازشریف کی قائدانہ قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے