اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی سے گورنر سندھ کی ملاقات، چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر مبارکباد

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملاقات کی اور چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی۔

گورنر سندھ نے پنجاب کے عوام کی فلاح وبہبود کے منصوبوں کو ریکارڈ مدت میں مکمل کرنے پر وزیراعلیٰ محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہا، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گورنر سندھ کو پی ایس ایل میچ دیکھنے کی دعوت دی، فاروق ستار اورمصطفی کمال بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ملاقات کےد وران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  پنجاب میں پوری ٹیم نے دن رات کام کیا،13ماہ میں عوام کی خدمت کرنے کی پوری کوشش کی،انشاء اللہ پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا،ملک کا مستقبل تابناک ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے