اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 128 سے عون چودھری کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے عون چودھری کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق عون چودھری این اے 128 سے کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 68 گوجرانوالہ سے محمد ارقم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا ہے۔

اس سے قبل 8 فروری کے بعد انتخابات کے اگلے ہی روز لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 میں نتائج سے متعلق فارم 47 پر عمل درآمد روک دیا تھا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے انتخابی نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے