اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز آئرن لیڈی، ہم نےانہیں کامیاب کرانا ہے: حنا پرویز بٹ

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ مریم نواز آئرن لیڈی ہیں ہم سب نے مل کر اپنی لیڈر کو کامیاب کرانا ہے۔

پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ مریم نواز پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے جارہی ہیں، مریم نواز نے خواتین اور یوتھ کیلئے پروگرامز کا اعلان کیا ہے، انہوں نے بہترین رمضان پیکیج بنایا ہے، مجھے میڈم سی ایم کہنا بہت اچھا لگتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم نوازکی قیادت میں پنجاب کی گورننس بہت بہتر ہوگی، آئندہ تین سےچار سالوں میں پنجاب ماڈل صوبہ بنے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے