اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ میں بابراعظم اور روہت شرما آئیڈیل ہیں: خواجہ نافع

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز خواجہ نافع نے کہا ہے کہ کرکٹ میں بابراعظم اور روہت شرما میرے آئیڈیل ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ نافع کا کہنا تھا کہ میں نے جب سے کرکٹ کھیلنا شروع کی ہے روہت شرما اور بابر اعظم کو فالو کیا ہے، روہت شرما سب باؤلرز کو سافٹ ہینڈ سے چھکے مارتے ہیں جبکہ بابر اعظم کو جب بھی ٹی وی پر دیکھا ہے وہ رنز کے ریکارڈ ہی قائم کر رہے ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی شاٹس اور اعتماد کے لیے 10 سال محنت کی ہے، مجھے دوست نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر اپنی شاٹس اپ لوڈ کرنے کا مشورہ دیا تھا، میں نے کوچ سے اجازت لے کر اپنی ویڈیو اپ لوڈ کرنا شروع کیں اور  یہی ویڈیو میری شہرت کا باعث بنیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے