اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دبئی : سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز پاک، بھارت سیریز میں تبدیل

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(ویب ڈیسک) دبئی میں شیڈول سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز پاک، بھارت سیریز میں تبدیل ہوگئی۔

سہ ملکی بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے تاخیر سے این او سی ملنے کے باعث سری لنکا کی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی جس کے بعد سیریز پاکستان اور بھارت کے مقابلوں میں تبدیل ہوگئی ہے۔

آرگنائزنگ کمیٹی نے سری لنکن بلائنڈ  کرکٹ ٹیم کی فلائٹ مس ہونے پر اب پاک، بھارت کرکٹ سیریز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جارہا ہے  جبکہ دوسرا میچ 23 فروری اور تیسرا میچ 25 فروری کو کھیلا جائے گا۔

چیئرمین انڈین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سہ ملکی سیریز کو پاک بھارت مقابلوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ مشاورت سے ہوا، سری لنکا کے نہ آنے پر افسوس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے