اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ کا لودھراں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لودھراں کے علاقے دنیا پور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور  زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

محسن نقوی نے انتظامی افسران کو زخمیوں کی مکمل دیکھ بھال کی ہدایت اور غفلت کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی حکم دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ شب  بستی ملوک روڈ پر 69 موڑ کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں بستی ملوک سے دنیا پور جانے والی مسافر ہائی ایس ویگن ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ویگن میں سوار 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے