اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جج کے استعفیٰ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رُکے گی: سپریم کورٹ

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر فیصلہ سنا دیا۔

سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ جج کی جانب سے استعفیٰ دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی، مستعفی جج کیخلاف کارروائی جاری رکھنا جوڈیشل کونسل کا اختیار ہو گا۔

سپریم کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ 4-1 کے تناسب سے سنایا، جسٹس حسن اظہر رضوی نے اکثریتی فیصلہ سے مخالفت کی۔

اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی اپیل جزوی طور پر منظور کی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے