اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ایس ای 100 انڈیکس 60464.24 پوائنٹس پر بند

21 Feb 2024
21 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی، ایس ای 100 انڈیکس 4.49 پوائنٹس کے اضافے سے 60464.24 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاہدہ طے پانے پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1075پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس بڑھ کر 61539 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

امریکی کمپنی کی پاکستان میں نمک کی کان کنی کے شعبے میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری معاہدے، لسٹڈ کمپنیوں کے متوقع اچھے نتائج اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مزید بہتری کا قوی امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے