اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کا پریکٹس سیشنز

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کا پریکٹس سیشنز ہوا، کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

 ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ جاری ہے، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پنجہ آزمائی کی، شان مسعود، شعیب ملک، تبریز شمسی، محمد نواز بھی پریکٹس میں شامل تھے۔

کراچی کنگز کے کھلاڑی تبریز شمسی نے کہا کہ پی ایس ایل کا شمار بہترین لیگز میں ہوتا ہے، یہاں لوکل بولرز کی کوالٹی بہت بہترین ہے، بابر اعظم بہت بہترین کھلاڑی ہیں، مگر ہمارا فوکس تمام کھلاڑیوں پر ہے۔

واضح رہے کہ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ بدھ 21 فروری کو دوپہر 2 بجے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا، پشاور زلمی کو اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے