اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر، توانائی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن تعمیر کے سلسلہ میں کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے علاقے میں 80 کلو میٹر پائپ لائن بچھائے گا، معاملے کی منظوری کے لئے آئندہ جمعہ کو توانائی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران سرحد تک ابتدائی طور پر 80 کلو میٹر پائپ لائن بچھانا چاہتا ہے، 80 کلو میٹر پائپ لائن بچھانے کے لئے ایک سال کا عرصہ درکار ہو گا، اگر پاکستان اس کو مکمل نہیں کرتا تو عالمی عدالت میں بھاری جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے