اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی نے کمشنرلاہورڈویژن کولینڈ کروزروی ایٹ گاڑی الاٹ کر دی

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کمشنر لاہور ڈویژن کو سرکاری پول پر لینڈ کروزر وی ایٹ گاڑی الاٹ کر دی۔

 نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے لینڈ کروزر وی ایٹ کی چابی کمشنر لاہور کو دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ایس ایم بی آر نبیل جاوید ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان، سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ ،چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعبدالاسلام عارف موجود تھے۔

اس سے قبل چیف سیکرٹری پنجاب ،آئی جی پنجاب ،ایس ایم بی آر ،ہوم سیکرٹری اور چیئرمین پی اینڈ ڈی کے پاس لینڈ کلوزر وی ایٹ گاڑیاں سرکاری پول پرالاٹ ہیں ۔ سی سی پی اولاہور،ڈی آئی جی آپریشن کو بھی لینڈ کروزر وی ایٹ الاٹ ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے کمشنر لاہور ڈویژن کو لینڈ کروزر وی ایٹ گاڑی شہر میں ایک سال 24روز دن رات کام کرنے پر الاٹ کی گئی ۔

واضح رہے کہ لینڈ کروزر وی ایٹ سرکاری پول کی الاٹمنٹ میں لاہور ڈویژن سرفہرست آگیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے