اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر بھی مہنگا

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 535 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 60 ہزار 995 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 586 پوائنٹس کا اضافہ ہوا  جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 60 ہزار 459 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 39 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 36 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے