اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ٹی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر ریکارڈ

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک کی آئی ٹی برآمدات تقریبا ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس(پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے چھ ماہ کے دوران مختلف ممالک کو انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) خدمات فراہم کر کے 1,454.881 ملین ڈالر کمائے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2022-23 کے اسی عرصہ کے دوران آئی ٹی خدمات کی برآمدات سے 1,334.969 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا، اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں برآمدات میں 8.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے