اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

کرنسی ڈیلرز  کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 42 پیسے کی کمی ہو گئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی تھی ، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا تھا تاہم جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے