19 Feb 2024
(لاہور نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں7 روپے کمی ہو گئی۔
برائلر گوشت 7 روپے کمی سے 612 روپے پر آ گیا، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 422 روپے فی کلو ہو گئی۔
فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 239 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔