اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی کنگز کا نائب کپتان کون ہوگا؟ٹیم نےنام کا اعلان کردیا

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک) کراچی کنگز نے جیمز ونس کو پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن 9 کے لیے کنگز سکواڈ کا نائب کپتان مقرر کردیا۔

تفصیلات کےمطابق کراچی کنگز کی جانب پی ایس ایل 9 کے لئے اپنے نائب کپتان کا اعلان کر دیا گیا ہے اور ٹیم انتظامیہ نے یہ ذمہ داری مہمان کھلاڑی جیمز ونس کے سپرد کی ہے۔جیمز ونس گزشتہ ایونٹ  میں بھی کراچی کنگز کا حصہ رہ چکے ہیں اور اس سال ریٹین ہونے والے کھلاڑیوں میں شامل تھے۔

 

جیمز ونس پی ایس ایل کے افتتاحی سیزن میں بھی کراچی کنگز کا حصہ رہے ہیں جبکہ انہیں نائب کپتان بنانے کا اعلان کراچی کنگز کے ٹیم اوونر سلمان اقبال نے کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے