اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کے گوشت کو بھی پر لگ گئے،فی کلو قیمت میں اضافہ

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پٹرول کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ ہو گیا،حالیہ اضافے کے بعد برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 619 روپے فی کلوہو گیا جبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 406  اور پرچون ریٹ 422روپے کلو ہوگیا ہے۔دوسری جانب فارمی انڈے 237 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 6990 روپے ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے