اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کی فرنچائزپشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

29 سالہ بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز 2500 رنز تک بھی نہیں پہنچ سکا۔

بابر اعظم نے 80 اننگز میں 44.83 کی اوسط سے 3 ہزار 3  رنز بنائے ہیں، انہوں نے ٹورنامنٹ میں 29 نصف سنچریاں اور ایک سنچری سکور کی ہے۔

اب تک بابر اعظم تمام پی ایس ایل ایڈیشنز میں 327 چوکے اور  50 چھکے لگا چکے ہیں۔

یاد رہے کہ آج لاہور قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ہونے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 42 گیندوں پر 68 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے