اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: ملتان سلطانزنے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(لاہور نیوز) پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔

ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے کپتان محمد رضوان اور ڈیوڈ میلان نے اننگز کا آغاز کیا تاہم یہ جوڑی زیادہ دیر تک ساتھ نہ نبھا سکی اور محمد رضوان 11 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

ڈیوڈ میلان 52 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ ریزا ہینڈرکس 79 اور خوشدل شاہ 28 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے