اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9، پروفیسر حفیظ کا حارث روف کو بڑا مشورہ

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کے فاسٹ باولر حارث رؤف کو فرسٹ کلاس اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو  کے دوران سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ٹی20 ورلڈکپ، دورہ نیوزی لینڈ اور آج لاہور قلندرز کیلئے کھیلتے ہوئے بھی اپنی باولنگ لائن پر مشکلات کا شکار رہے، یہ وہ حارث رؤف نہیں جنہیں ہم جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک حارث رؤف سمیت دیگر پاکستان پلئیرز ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلیں گے، اپنی باولنگ، بیٹنگ کی خامیوں پر قابو پانے میں ناکام رہیں گے۔ ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل فاؤنڈیشن ہے جہاں سے باولرز اور بیٹرز نکھر کر سامنے آتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے