اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امید ہے اگلے میچ میں اچھا کھیل کر جیتیں گے: صاحبزادہ فرحان

18 Feb 2024
18 Feb 2024

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے بلے باز صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں اچھی پرفارمنس رہی، امید ہے اگلے میچ میں اچھا کھیل کر جیتیں گے۔

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ دوسری اننگز میں اسلام آباد کو رنز کرنے میں آسانی رہی، کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈیبیو پر ہمارے دونوں کرکٹرز نے اچھا کھیلنے کی کوشش کی، مجھے مینجمنٹ کی طرف سے اعتماد ملا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے