اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کی پرواز کا سلسلہ نہ تھم سکا،اضافہ جاری

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سونے کی مقامی اور عالمی سطح پر قیمت میں آج بھی اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 34 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

رپورٹ کےمطابق  فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے اضافے سے نئی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 785 روپے ہو گئی ہے۔دوسری ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 30 روپے کمی ہوئی اور نئی قیمت 2550 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔اسی طرح فی 10 گرام چاندی بھی 25.72 روپے کم ہونے سے 2186.21 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے