اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اسٹیٹ بینک نےگزشتہ 7 ماہ میں 2 ارب ڈالر خریدے !مگر کیوں؟جانئے

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلیے گزشتہ 7 ماہ کے دوران انٹر بینک مارکیٹ سے 2 ارب ڈالر خریدے۔

ذرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری زرمبادلہ کے ذخائر کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق مخصوص سطح پر رکھنے میں بھی معاون رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالرز کی زیادہ تر خریداری گزشتہ چند ماہ کے دوران کی گئی ہے، جس کی بنیادی وجہ بیرونی قرضوں کے حصول میں درپیش مشکلات ہیں،اگر ڈالرز نہ خریدے جاتے تو زرمبادلہ کے ذخائر 6 ارب ڈالر سے گر جاتے اور روپے کی قدر میں گراوٹ شروع ہوجاتی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ بینک فارورڈ سوئنگ پوزیشن کو دسمبر تک 3.45 ارب ڈالر تک کم کرنے کا آئی ایم ایف کا دیا گیا ہدف پورا کرچکا ہے، یہ قلیل المدتی قرضے پہلی ششماہی کے دوران 3.42 ارب ڈالر رہے، جوکہ آئی ایم ایف کے ہدف سے تھوڑا سے بہتر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے