اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار یاسر حسین کے بعد بشریٰ انصاری نے بھی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اب ہمارے پروڈیوسرز بےہودہ نام والے ڈرامے بناتے ہیں۔

رپورٹ کےمطابق اپنے ایک بیان میں بشریٰ انصاری  کا کہناتھا کہ ہمارے دور میں پروڈیوسرز ڈراموں کے ٹائٹلز کو اہمیت دیتے تھے۔ ڈرامے کی کہانی، احساس اور کرداروں کے مطابق ٹائٹل دیئے جاتے تھے اور آج تک اُن ڈراموں کے نام لوگوں کو یاد ہیں لیکن اب تو ڈراموں کو بےہودہ عنوانات دیے جاتے ہیں جیسے بیچاری تنو، بد نصیب، مجھے طلاق چاہیے، مجھے طلاق ہوگئی، وغیرہ وغیرہ۔

اداکارہ نے کہا کہ پرانے وقتوں میں، ہم نے خوبصورت عنوانات دیکھے جیسے ماہے کنان، زنگار، تنہایاں، ان کہی، دھوپ کنارے، آئینہ۔اُنہوں نے کہا کہ اب ہمارے پروڈیوسرز ڈراموں کے عنوان کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتے اور نہ ہی ان پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے، کیا ہماری لغت میں الفاظ ختم ہوگئے ہیں؟ یا ہم زیادہ محنت نہیں کرنا چاہتے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے