اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مینٹور ویو رچرڈز محمد عامر کے معترف،کرکٹر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویو رچرڈز نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں مینٹور ویو رچرڈز کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ محمد عامر کی تعریف کی ہے اور مجھے انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کھیلتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ کے فرنچائز چھوڑنے کے بعد محمد عامر کی شمولیت سے تجربہ کار فاسٹ باولر کی کمی پوری ہوگی،پچھلے کچھ سیزنز سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب نہیں رہے ،تاہم تبدیلیاں ٹیم کیلئے کارگر ثابت ہوسکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے