اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9 کا افتتاحی میچ،اسلام آبادیونائیٹڈ نےٹاس جیت لیا

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) پی ایس ایل سیزن 9 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا۔

پی ایس ایل9 کا میلہ سج چکا ہے اورافتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  اور لاہور قلندرز  آمنے سامنے ہیں،تاہم پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کرباؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفرید ی کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے  لیکن  کوشش ہوگی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں۔ نسیم شاہ اور عبید شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فائنل الیون کا حصہ ہیں۔

لاہور قلندر ز  کی ٹیم میں فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، رسی وین ڈیر ڈوسن، عبداللہ شفیق، لورکن ٹکر، سلمان فیاض، ڈیوڈ ویز، جہانداد خان، شاہین آفریدی (کپتان)، حارث رؤف، زمان خان شامل ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ میں  ایلکس ہیلز، کولن منرو، سلمان علی آغا، شاداب خان (کپتان)، اعظم خان، حیدر علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، نسیم شاہ، عبید شاہ، تیمل ملز شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے