اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی کا پشتو زبان میں نیا گانا ریلیز

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے ٹورنامنٹ کے لیے پشتو زبان میں اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پشاور زلمی کے آفیشل ترانے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور اداکارہ ہانیہ عامر ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں جبکہ  پشتو زبان میں گانے کو مشہور گلوکار رحیم شاہ نے گایا ہے۔

پشاور زلمی کے لیے نیا گانا عبداللہ صدیقی ، ظہور اور اسفند یار اسد نے لکھا اور پروڈیوس کیا ہے، پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج ہوگا جس کی افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل 9 کا آفیشل گانا گانے والے گلوکار علی ظفر، گلوکارہ آئمہ بیگ سمیت مختلف مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔

دوسری جانب پشاور زلمی کے علاوہ کسی دوسری فرنچائز نے اب تک پی ایس ایل کے لیے اپنا گانا ریلیز نہیں کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے