اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ایلیٹ فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ،مختلف شعبوں کا معائنہ

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بیدیاں روڈ پر قائم ایلیٹ پولیس فورس اور پنجاب ہائی وے پولیس کے صوبائی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کامعائنہ کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ایلیٹ پولیس فورس آفیسرز بلاک، پنجاب ہائی وے پولیس پٹرولنگ آفیسرز بلاک اور دیگر شعبوں کا مشاہدہ کیا، انہوں نے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے کنٹرول روم کا وزٹ کیااور کنٹرول روم سے ہائی وے پٹرولنگ کے سسٹم کا معائنہ  کیا۔

 وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور جانفشانی و پروفیشنل انداز سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے وزیراعلیٰ کو کنٹرول روم کے بارے میں بریفنگ دی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  پنجاب بھر میں بغیر لائسنس گاڑیاں اورموٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، روڈ سیفٹی کے حوالے سے ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے