اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل میچز کیلئے لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کیلئے لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچوں کے لیے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اس دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور میں پی ایس ایل سیزن 9 کے تحت 9 میچ کھیلے جائیں گے جس کے لیے 7 ہزار سے زائد افسران و اہلکار میچز کی ڈیوٹی پر تعینات کیے گئے ہیں۔

سی سی پی او لاہور نے کہا کہ پولیس پی ایس ایل میچز کی جامع سکیورٹی پلان پر عمل پیرا ہے، ملکی و غیرملکی کرکٹرز اور شائقین کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔

بلال صدیق کمیانہ نے مزید کہا ہے کہ پرامن اور محفوظ ماحول میں میچز کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا، پی ایس ایل میچز کے دوران شہر بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے