اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: کیا رمضان المبارک میں میچز کے اوقات تبدیل ہونگے؟

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے میچز کے اوقات کا اعلان کردیا گیا۔

افتتاحی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں 2 بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور میزبان دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں ڈبل ہیڈرز والے میچز دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے جبکہ ایک میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے دوران 10 مارچ سے رمضان المبارک کی آمد بھی متوقع ہے، جس کے باعث مذہبی مہینے میں میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ شائقین کرکٹ اپنی عبادات پوری کرکے سٹیڈیم کا رخ کرسکیں۔

پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب بھی ہوگی جہاں نامور فنکار علی ظفر، آئمہ بیگ، عارف لوہار اور نوری پرفارم کریں گے جب کہ آتش بازی اور لیزر شو بھی ایونٹ کا حصہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے