اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امریکی کرکٹ لیگ میں حارث سمیت 23 غیرملکی پلیئرز برقرار

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) امریکی کرکٹ لیگ میں حارث رؤف سمیت 23 غیرملکی پلیئرز برقرار رہیں گے۔

جولائی میں شیڈول میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) کے لیے فرنچائزز نے راشد خان، ٹرینٹ بولٹ، ہینریچ کلیسن اور حارث رؤف کو بطور غیرملکی پلیئرز برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

ابتدائی سیزن میں بھی شرکت کرنے والے کھلاڑی لگاتار دوسرے برس بھی اس کا حصہ بنیں گے، ایم آئی نیویارک نے نکولس پوران پر اعتماد برقرار رکھا، ان کے ہمراہ ٹم ڈیوڈ، ڈیوالڈ بریوز، کاگیسو ربادا کو بھی لیا۔

ہینریچ کلیسن سیاٹل اورکاس میں کپتان وین پارنیل کے ہمراہ موجود رہیں گے، کوئنٹن ڈی کوک اور عماد وسیم بھی اسی فرنچائز کی جرسی زیب تن کریں گے۔

ٹیکساس سپر کنگز نے فاف ڈوپلیسی، ڈیون کونوے اور مچل سینٹنر کو برقرار رکھا، جیسن رائے کی لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز میں واپسی ہوسکتی ہے، سنیل نارائن، ایڈم زیمپا، اسپنسر جونسن اور آندرے رسل بھی لیگ میں شریک رہیں گے۔

رکی پونٹنگ واشنگٹن فریڈم کے نئے کوچ ہوں گے، انہوں نے 2 پلیئرز عقیل حسین اور مارکو جینسن پر اعتماد قائم رکھا، سان فرانسسکو یونیکورنز نے پاکستانی پیسر حارث رؤف اور نیوزی لینڈ کے ایلن فن کو برقرار رکھا، اس بار سیزن کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے