اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک کا اہلیہ ثناء جاوید کے ہمراہ ملتان میں پڑاؤ

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثناء جاوید کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔

ثناء شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں ان کے شوہر شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ اتوار کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔

پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے