اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی،مہنگائی کا مجموعی پارہ 34 اعشاریہ 25 فیصد کی سطح پر آگیا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 78 فیصد کمی ہوئی ہے، ہفتے کے دوران 22 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے دال مونگ کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 73 پیسے، دال ماش 1 روپے 92 پیسے، بیف کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق 7روز میں چینی کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ آلو،ماچس،کیلے سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔ ایک ہفتے میں چکن ،انڈے سمیت 11 اشیاء سستی ہوئیں، انڈے 113 روپے 34 پیسے، چکن کی فی کلو قیمت میں 19 روپے 83 پیسے، پیاز کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 31 پیسے کی کمی ہوئی جبکہ ایل پی کا گھریلو سلنڈر، گڑ، گندم کا آٹا بھی سستا ہوا۔

علاوہ ازیں ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں بریڈ، تازہ اورخشک دودھ سمیت 18 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے