اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دسمبر کےدوران ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟جانئے

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی بڑی صنعتوں نے دسمبر کے دوران گزشتہ 21 ماہ کی سب سے زیادہ پیدوار کا دعویٰ کیا ہے۔

ادارہ برائے شماریات  کی جاری کردہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بڑی صنعتی پیداوار میں دسمبر 2022 کے مقابلے میں دسمبر 2023 کے دوران 3 اعشاریہ 43 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ اگر نومبر 2023 سے موازنہ کیا جائے تو صنعتی پیداوار دسمبر 2023 کے دوران 15 اعشاریہ 69 فیصد بڑھی ہے، تاہم اگررواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کا جائزہ لیں تو صنعتی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران صفر اعشاریہ 39 فیصد کمی نظر آتی ہے۔

 ادارہ برائے شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2022 کے مقابلے میں جولائی تا دسمبر 2023 کے دوران خوراک، مشروبات، کپڑے، پیٹرولیم مصنوعات، کیمیات، کھاد، ادویات، غیرمعدنی اشیا، مشینری اور دیگر سامان کی پیداوار میں اضافہ نظر آتا ہے جبکہ تمباکو، لوہے اور اسٹیل، بجلی کے سامان، فرنیچر اور دیگر کی پیداوار میں کمی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے