اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9 کی آمد آمد،حسن علی کا مفت خوروں کے نام اہم پیغام

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کی آمد کے موقع پر میچ کی مفت ٹکٹیں مانگنے والوں کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی سائٹ (ٹوئٹر) ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کراچی کنگز کے فاسٹ باولر حسن علی نے شائقین کرکٹ پر روز دیا کہ مفت پاسز پر انحصار کرنے کے بجائے ٹکٹ خریدیں۔انہوں نے لکھا کہ ٹکٹ مانگ کر شرمندہ نہ کریں، اپنے ٹکٹس خود جاکر خریدیں۔

فاسٹ باولر کے ٹوئٹ پر کئی صارفین نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جو آپکو میسج بھیج رہے ہیں، انہیں واٹس ایپ پر جواب کیوں نہیں دے دیتے؟ایک صارف نے لکھا کہ آپکی سفارش ویسے بھی کہیں نہیں چلتی تو زیادہ شوخیاں نہ ماریں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کا باقاعدہ آغاز 17 فروری سے ہوگا، ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ سمیت نوری اور عارف لوہار اپنے فن کا جلوہ بکھریں گے جبکہ تقریب کے دوران لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے