اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مصنوعی بارش کا بل پنجاب حکومت کو تھما دیا گیا

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) سموگ کے خاتمہ کیلئے برسائی گئی مصنوعی بارش کا بل پنجاب حکومت کو تھما دیا گیا۔

مصنوعی بارش برسانے پر مجموعی طور پر چار لاکھ 26 ہزار 458 روپے کے اخراجات ہوئے، دستاویزات کے مطابق دبئی سے آئے کنگ ایئر سی 90 جی ٹی آئی ایئر کرافٹ میں دو بار فیولنگ کروائی گئی۔

مصنوعی بارش کیلئے جیٹ میں پہلی فیولنگ 716 لٹر کروائی گئی جس پر دو لاکھ تین ہزار 72 روپے خرچ ہوئے، دوسری بار جیٹ میں 2 لاکھ 23 ہزار 386 کا 772 لٹر فیول ڈلوایا گیا، پی ایس او نے فیولنگ کی مد میں پنجاب حکومت کو چار لاکھ 26 ہزار 458 روپے کا بل تھمایا۔

شہر لاہور میں مصنوعی بارش پر حکومتی سطح پر ایک دھیلا خرچ نہ کرنے کے اعلان کے بعد پٹرول کی مد میں ادائیگی سوالیہ نشان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے