اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(ویب ڈیسک) 33 ویں فجر اوپن تاٸیکوانڈو G-1 چیمپئن شپ میں پاکستان کےحمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

تہران میں کھیلے گئے87 پلس کیٹیگری کے فائنل میں حمزہ سعید نے ایران کے محمد ابراہیم حسینی کو شکست دی، پاکستانی فائٹر نے 9-1 اور 14-3 سے کامیابی حاصل کی۔

سیمی فائنل میں حمزہ سعید نے ایران کے عامر محمد کیخلاف کامیابی حاصل کی تھی ، مائنس 54 کیٹیگری فائنل میں پاکستان کے شاہ زیب خان کو ایرانی کھلاڑی نے شکست دیدی، شاہ زیب نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔

فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایران نے پہلی اور پاکستان نے دوسری پوزیشن جبکہ قازقستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والےحمزہ سعید فجر اوپن کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

پاکستانی ٹیم تہران میں ہی 16 سے 19 فروری تک ہونے والے ورلڈ تائیکوانڈو  پریذیڈنٹ ایشیا کپ میں شرکت کرے گی، قومی ٹیم 21 سے 22 فروری تک ایشین کلب تائیکوانڈو چیمپئن میں بھی حصہ لے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے