اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سونیا حسین کسی اداکار سے شادی نہیں کرنا چاہتی،مگر کیوں؟

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ وہ کسی اداکار سے شادی نہیں کرنا چاہتی ہیں۔

اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے شادی کرنے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔

سونیا حسین نے شادی سے متعلق سوال پر کہا کہ نہیں ابھی تو شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھ سے ملنے والے سب لوگ یہی کہتے ہیں کہ اب تو آپ نے پڑھائی بھی مکمل کرلی ہے، کیریئر اور گھر بھی بنا لیا ہے تو اب آپ کو شادی کر لینی چاہیے۔

اداکارہ نے کہا کہ میری نظر میں ان بنیادی اخلاقیات کی بہت اہمیت ہے اور مجھے ان کے علاوہ کوئی چیز متاثر نہیں کرتی۔

انہوں نے کہا کہ میں کسی اداکار سے تو بالکل شادی نہیں کرسکتی کیونکہ اداکار خود میں کافی زیادہ مگن رہتے ہیں کہ میری جلد کیسی لگ رہی ہے اور میرے بال کیسے لگ رہے ہیں۔

سونیا حسین نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں ہی اس طرح اپنے آپ میں مگن رہیں گے تو کوئی ایک دوسرے کو توجہ نہیں دے سکے گا اور پھر رشتے میں کافی مشکلات پیش آئیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے