اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئرش وکٹ کیپر بلے باز لورکن ٹکر بھی قلندرز میں شامل

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کا لاہور قلندرز کو جوائن کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر رسی وین ڈر ڈسن اور نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا کے بعد آئر لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر نے پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔

لورکن ٹکر کو ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ کی جزوی ری پلیسمنٹ کے طور پر لاہور قلندرز میں شامل کیا گیا ہے، دوسری جانب لاہور قلندرز کی ٹیم آج شام کے سیشن میں ٹریننگ بھی کرے گی۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔

ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں 2، 2 مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے