اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9 جیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے: عاطف رانا

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز پی ایس ایل 9 جیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کرے گی۔

لاہور قلندرز کے ایک معاہدے کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ قلندرز نے بھرپور تیاری کی ہے، شاہین آفریدی کی قیادت میں اچھا کمبی نیشن بنا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لیگ کے لیے غیر ملکی کھلاڑی بھی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، امید ہے لاہور قلندرز شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹائٹل جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرے گی۔

عاطف رانا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کو اپنے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے کھلاڑیوں سے بڑی امیدیں ہیں، وہ بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں، پاکستان کرکٹ کو نئے سٹار دیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے