اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہمت نہیں ہاری، نصیب میں ہوا تو کم بیک کروں گا: آصف علی

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) پشاور زلمی کے بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ میں نے ہمت نہیں ہاری، جب نصیب میں ہوا تو کم بیک ضرور کروں گا، اولین کوشش یہی ہے کہ پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کروں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی جانب سے پہلا سیزن کھیل رہا ہوں، بڑے اچھے ماحول میں ٹریننگ جاری ہے، بابر اعظم کا بڑا پن ہے کہ مجھ پر اعتماد کر کے اپنی ٹیم میں لیا۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ کا کھیل ایک پریشر گیم ہے، اس چیز کو اچھے طریقے سے ہینڈل کرنا ہوتا ہے، بیرون ملک بھی مختلف ٹیموں سے کھیلنے کا تجربہ ہے، جس چیز میں تھوڑی کمی تھی اس پر کام کیا ہے، پی ایس ایل میں انہیں دکھانے کی کوشش کروں گا۔

جارح مزاج بلے باز نے کہا کہ اچھا پرفارم کروں گا تو ٹیم میں کم بیک کروں گا، فینز سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ انکے لیے اچھا پرفارم کروں۔

بابر اعظم کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم اسی انداز سے کپتانی کر رہے ہیں جیسے وہ پاکستان ٹیم کی کرتے ہیں، بابر اعظم فیلڈ میں تمام کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے