اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے محرومی کے بعد سرفراز کی لب کشائی،واٹسن سے متعلق اہم انکشاف

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گلیڈی ایٹرز کے نئے ہیڈکوچ شین واٹسن سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں نئے کوچ شین واٹسن سے واٹس ایپ اور فون کالز کے ذریعے رابطے کو تسلیم کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی حکمت عملی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ  شین واٹسن کیساتھ کھیلنے کا تجربہ بہت اچھا تھا، انکا دنیا بھر کی لیگز میں کھیلنے کے تجربے سے فائدہ اٹھایا، انکی ڈریسنگ روم میں موجودگی سے ٹیم کو فائدہ ہوگا

واضح رہے کہ حالیہ پیش رفت میں ٹیم انتظامیہ اور واٹسن کی جانب سے مکمل غور و خوض کے بعد سرفراز کی جگہ ریلی روسو کو گلیڈی ایٹرز کے نئے کپتان بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ سعود شکیل انکے نائب ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے